بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

والد کی اجازت کے بغیر نکاح کرنے کاحکم

سوال

اگر کسی کے والد اپنے بيٹے کی کہيں پر بھی شادی کرنے پر کسی صورت راضی نہ ہوں تو بيٹا خود شادی کرسکتا ہے يا پھر والد کے فيصلے پر عمل کرے؟

جواب

والد کیوں راضی نیہں ہیں؟ اگر وجہ بھی ظاہر کردی جاتی تو بہترہوتا،واضح جواب دینے میں سہولت ہوتی۔ تاہم اگر والد کی ناراضی کسی شرعی وجہ سے نہیں اور آپ ضرورت محسوس کرتے ہیں تو شادی کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143504200021
تاریخ14-02-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں