ای ایم انٹرنیشنل کاحکم
سوال
السلام علیکمحضرت اگر آپ کے پاسEMinteationalکےطریقہ کار کے متعلق کوئی فتوی موجود ہو تو بھیج کر شکریہ کاموقع دیں؛اگر نہ ہو تو بھی مطلع فرمائیں تاکہ اس کاطریقہ کاربھیج کر آ پ سے باقاعدہ استفتاء کیاجاسکے۔محمد رضوان عابدپاکستان کالج آف لاء ،لاہور
جواب
طریقہ کا ر بھیج دیجیے ہم منتظر ہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143504200005
تاریخ08-02-2014

