شاوانہ نام کا معنی
سوال
کیا شاوانہ یا شعوانہ اسلامی نام ہے؟ کیا اس نام کی کوئی صحابیہ ہیں؟
جواب
تلاش کے باوجود بھی ھمیں اس نام کی کسی صحابیہ کا ثبوت نہ مل سکا۔۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143504200002
تاریخ08-02-2014

