زیرِ ناف بالوں کی حدود
سوال
السلام عليكم زىر ناف بال كى ابتاء شرعا كهاں سى هى
جواب
زیرِناف بالوں کی ابتدا کی حد مقررنہیں ہے، جہاں سے بالوں کا آغازہو وہاں سے (نیز اگلی پچھلی شرم گاہ اورخصیتین کے اردکرد کے) بالوں کوصاف کیاجائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143503200033
تاریخ11-01-2014

