ثمال نام کا مطلب
سوال
ثمال نام کا مطلب بتادیں۔
جواب
حرف ثاء کے زیر کے ساتھ اس لفظ کا مطلب فریاد سن کر مدد کرنے والے کے ہیں۔ فقط
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143503200028
تاریخ22-01-2014

