اخبار تقسیم کرنے کی نوکری کرنا
سوال
السلام علیکم، میں سویڈن میں رہتا ہوں اور یہاں اخبار تقسیم کرنے کی نوکری کرتا ہوں، اخبار کے اندر سور اور شراب کے اشتہار بھی ہوتے ہیں، کیا یہ کام حلال ہے یا حرام؟
جواب
مذکورہ کام میں چونکہ اصل کام اخباربھیجنا ہے اس لیے یہ عمل کی گنجائش ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143503200025
تاریخ22-01-2014

