بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وکیل کے زائد رقم لینا

سوال

محترم مفتی صاحب السلام علیکم سوال : مفتی صاحب آپ سےیہ مسئلہ عرض کرناہےکہ اگر ہم سے کوئ چیز منگوائے اور کہے کہ پیسے بعد میں لے لینا۔ ہم وہ چیز دس روپے کی خریدیں اور اسے پندرہ روپے کی دیں تو یہ جائز ہے یا نہیں

جواب

جتنی رقم میں وہ چیز خریدی ہے اتنی ہی رقم لے سکتے ہیں اس سے زائد نہیں ۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143503200017
تاریخ14-01-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں