بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نور زمان شاذلی

سوال

میرا سوال سید نور زمان شاذلی کے حوالے سے ہے کہ علمائے دیوبند ان کے بارے میں کیا فرماتے ہیں اور ان سے روحانی تعلق رکھنا کیسا ہے؟

جواب

اداره كے ضابطہ کے مطابق کسی مخصوص جماعت یا شخص کے نام پر فتویٰ اور رائے نہیں دی جاتی، اس لئے کسی کا نام لئے بغیر اپنا سوال ارسال کیجیے ہمیں ایک دینی خدمت انجام۔دینے پر خوشی ہوگی۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143503200012
تاریخ10-01-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں