بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دانتوں میں چھالیہ کے ذرات رہ جانے کی صورت میں غسل کاحکم

سوال

السلام علیکم ! میں چھالیہ کھاتاہوں اچھی طرح کلی کرنے کے بعد بھی چھالیہ کے کچھ ذرات منہ میں رہ جاتے ہیں، کیا غسل دوبارہ کرناپڑے گا یاصرف وضو کرلیاجائے کیوں کہ غسل فرض بھی ہوجاتاہے؟

جواب

جو ذرات نکالنے سے بھی نہیں نکلتے ان كے هوتے هوئے بھى آپ کا غسل درست اور پاکی آپ کوحاصل ہوجائے گي۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143503200011
تاریخ10-01-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں