یوتھ اسیم کا حکم
سوال
حکومت کی یوتھ اسکیم جو قرضے فراہم کر رہی ہے یہ جائز ہے یا ناجائز؟
جواب
اب تك جو تفصيلات اس حوالے سے همارے سامنے آئ هيں اس کے مطابق مذکورہ اسکیم کے تحت قرضے کی فراہمی چونکہ سودی بنیادوں پر ہو رہی ہے اس لئے اسکیم کے تحت قرضہ حاصل کرنا بھی ناجائز ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143502200023
تاریخ17-12-2013

