حقیقی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کا حکم
سوال
سلمان کے چھوٹے بھائی فرحان نے حراء کے ساتھ حراء کی والدہ کا دودہ پیا، کیا سلمان کا نکاح حراء کے ساتھ جائز ہے؟
جواب
بھائی کی رضائی بہن سے نکاح جائز ہوتاہے اس لیے سلمان اور حراء کا نکاح جائز ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143502200011
تاریخ22-12-2013

