شماس کا معنی
سوال
شماس کے معنی معلوم کرنا ہے۔
جواب
عربی زبان کے اعتبار سے لفظ شماس کے معنی خوب روشن ہونے کے ہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143501200017
تاریخ23-11-2013

