سمّاس نام کا معنی
سوال
میری بیٹی کا نام شمّاس ہے اس کا معنی بتادیں؟
جواب
شمّاس کا معنی نفرت آمیز اور سخت ضدّی کے ہیں، یہ نام مناسب نہیں ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143501200014
تاریخ21-11-2013

