بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وتر تھجد کے ساتھ پڑھنے کی نیت کرنا

سوال

السلام علیکم،1- آپ سے ایک مسئلہ کی وضاحت کرنی ہے، میں رات کو وتر تھجد کے ساتھ پڑھنے کی نیت کرکے سوجاتا ہوں لیکن کبھی کبھی میری آنکھ نہیں کھلتی اور پھر میں فجر کی سنتوں سے پہلے پڑھ لیتا ہوں تو کیا میرا یہ عمل صحیح ہے یا نہیں؟2- مزید میں نے ایک دفعہ دعا میں اللہ سے وعدہ کرکے توبہ کی کہ پھر وتر میں کوتاہی نہیں کروں گا لیکن اگلے دن میرا وعدہ ٹوٹ گیا، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں؟3- آپ سے گزارش ہے کہ تھجد کے لیے اٹھنے کی کوئی دعا بھی بتائیں تاکہ فجر میں اٹھنا آسان ہو۔جزاک اللہ

جواب

مذکورہ سوال کا جواب دیا جاچکا ہے، لنک درج ذیل ہے:http://fatwa.banuri.edu.pk/masla/witr-or-tahajjud/2014-02-12

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143501200009
تاریخ08-11-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں