بیرون ملک سے پرندے درۤمد برۤمد کرنے کا کاروبار
سوال
السلام علیکم و رحمۃ اللہ میرا سوال یہ ہے کہ بیرون ملک سے پرندے درآمد برآمد کرنا کیسا ہے۔خصوصااگر کوئی شخص اس طرح کی کاروبار کرے تو شرعاً کیسا ہے۔والسلام نجم الاسلام
جواب
جائز ھے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143501200003
تاریخ07-11-2013

