بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

توبہ کا طریقہ

سوال

برائے مہربانی رہنمائیی فرما دیں. اگر کسی نے انٹرنیٹ پر کسی نامعلوم انسان دوبارہ رابطہ نہیں کیا جا سکتا کی حوصلہ افزائی کی کوئی گناہ کا ارتکاب کرنے کے لئے. اسےاستغفار کے لئے کیا کرنا چاہئے.

جواب

گزشتہ پر ندامت، آئندہ یہ گناہ نہ کرنے کے عزم کے ساتھ صدقِ دل سے اپنے اس عمل سے توبہ کریں اللہ پاک کی زات سے معافی کی امید ہے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143501200002
تاریخ15-11-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں