وجوبِ دم کی تفصیل
سوال
عمرہ یا حج کرتے وقت کن کن صورتوں میں دم واجب ہوتا ہے؟
جواب
حرم یا احرام کی وجہ سے جن کاموں کا کرنا ناجائز ہوجاتا ھے ان کے ارتکاب سے یا حج کے واجبات میں سے کسی واجب کے چھوٹ جانے سے دم واجب ہوتاہے۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143412200027
تاریخ29-10-2013

