بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

الہدی انٹرنیشنل میں خواتین کا تعلیم حاصل کرنا

سوال

 الھد ی انٹر نیشنل کیا ہے؟ اور اس میں خواتین کا تعلیم حا صل کر نا کیسا ہے؟

جواب

مذکورہ ادارے میں تعلیم حاصل کرنے میں عقیدہ وسوچ اور عمل میں بگاڑ کا قوی اندیشہ ہے اس سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143412200024
تاریخ26-10-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں