بھینس کے ایک تھن میں عیب
سوال
اگر بھینس کے چار تھنوں میں سے صرف ایک تھن تہائی یا زیادہ کٹا ہوا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے کہ نہیں؟
جواب
بھینس کے چار میں سے صرف ایک تھن میں عیب ہو تو اس کی قربانی جائز ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143412200020
تاریخ26-10-2013

