عورتوں کا جانور ذبح کرنا
سوال
السلام علیکم کیا عورتیں جانور ذبح کر سکتی ہیں؟
جواب
جی ہاں عورتوں کے لئے جانور ذبح کرنا جائز ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143412200014
تاریخ18-10-2013

