شوہر کے لئےبیوی کا بدن دیکسنا
سوال
میرا سوال ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے تمام بدن کو دیکھ سکتا ہے اور ہاتھ لگا سکتا ہے یا تمام بدن کا پردہ شوہر سے بھی ضروری ہے؟ میرا سوال چہرہ اور ہاتھ کے علاوہ ہے۔
جواب
شوہر کے لئے بیوی کا پورا بدن دیکھنا اور چھونا جائز ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143412200013
تاریخ18-10-2013

