Q موبائل کمپنی کی تحقیق
سوال
کیا Q موبائل کمپنی قادیانی کمپنی ہے یا نہیں؟
جواب
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی تحقیق کے مطابق Q موبائل کمپنی قادیانی کمپنی نہیں ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143412200011
تاریخ13-10-2013

