اختلاف مطالع معتبر ہے یا نہیں؟
سوال
اختلاف مطالع معتبر ہے یا نہیں؟ مفتی بہ قول کیا ہے؟ وضاحت کریں
جواب
مفتی بہ قول کے مطابق بلادِ بعیدہ جس کی تحدید ایک ماہ کی شرعی مسافت سے کی گئی ہے میں اختلافِ مطالع معتبر ہے اور بلادِ قریبہ میں معتبر نہیں ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143412200008
تاریخ13-10-2013

