بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذکوۃ کی رقم چھن جانے کی صورت میں زکوۃ کا حکم

سوال

ایک شخص زکوۃ ادا کرنے کی نیت سے رقم لے کر نکلا اور گن پوائینٹ پر لوٹ لیا گیا تو وہ زکوۃ ادا ہوگئی یا دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟

جواب

زکوۃ ادا نہیں ہوئی، اس لیے دوبارہ ادا کرنی ھوگی بشرطیکہ نصاب برقرار ہو۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143412200004
تاریخ13-10-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں