بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سیگریٹ سےوضوء کا حکم

سوال

سیگریٹ سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

سیگریٹ سے وضوء ٹوٹتا تو نہیں البتہ منہ کی بدبو کا باعث ہونے کی وجہ سے نماز پڑھنے سے قبل اس کی بدبو کو زائل کرناسنت ہے، بدبو کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143412200001
تاریخ13-10-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں