جہاد النکاح
سوال
"جہاد النکاح" سے متعلق پوچھنا ہے کہ یہ کیا ہے؟ اس کے بارے میں آج کل بہت سننے میں آرہا ہے۔
جواب
جہاد میں مصروف مجاہدین کا وقتی نکاح کرنے کو مصر میں "جہاد النکاح" کا نام دیا جارہا ہے۔ شریعت میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143411200029
تاریخ25-09-2013

