بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچوں کا پیشاب پاخانہ کا حکم

سوال

السلام علیکم بچوں کا پیشاب پاخانہ اگر کپڑوں پر یا بدن پر لگ جائے تو کیا کپڑے نپاک ھوجاتے ھیں؟ اور کیا نماز سے پہلے غسل کرنا ضروری ھوگا اگر جسم پر لگا ہو تو؟

جواب

بچوں کا ہیشاب پاخانہ ناپاک ہے، اس لیئے اگر کپڑوں یا جسم پر یہ لگ جائے تو اس حصّہ کو دھو کر پاک کرنا ضروری ہے، غسل کرنے کی ضرورت نہیں۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143411200020
تاریخ03-10-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں