جانور کے کان میں چیرا لگا ہو تو قربانی کا حکم
سوال
جانور كے كان ميں لمبائي ميں چيرا لگا هو تو اس كي قرباني كا كيا حكم هي ؟
جواب
جائز ہے لیکن بہتر نہیں ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143411200016
تاریخ03-10-2013

