جانوروں کی تصویروں کا حکم
سوال
السلام علیکم کیا فرماتے ھیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانوروں کی تصویر بنانا،کھینچنا اور رکھنا اور ان کی ویڈیو دیکھنا کیسا ھے؟
جواب
کسی بھی جاندار کی تصویر بنانا،کھینچنا،رکھنا اور ان کی ویڈیو ناجائز ھے۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143411200011
تاریخ25-09-2013

