بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سرکاری ادارے کے پراجکٹ پر کام کرنا

سوال

مسئلہ:- وفاقی سرکاری ادارہ کا پراجکٹ بیک وقت بینک لون اور سرکاری رقم سے ۔میرے ایک جاننے والے وفاقی سرکاری ادارہ کے پراجکٹ پر آئ ٹی کنسلٹنٹ ہیں ۔ کیا اس طرح کے سرکاری پراجکٹ پر کام کرنا صحيح ہے یا نہیں ؟ براہِ کرم آگاہ فرمائیں۔

جواب

صورت مسئولہ میں سائل کے جاننے والے کا معاہدہ چونکہ سرکاری ادارے سے ہے نہ کہ بینک سے اس لئے ان کےلئے اس پراجکٹ پر کام کرنے کی گنجائش ہے ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143411200003
تاریخ07-09-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں