بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نمازکی حالت میں عورت کا نامحرم کے سامنے ہتھیلی اور قدم کھولنا

سوال

نمازکی حالت میں عورت کا نامحرم کے سامنے ہتھیلی اور قدم کھول سکتی ھے؟

جواب

احتیاط بھتر ھے ، لیکن بالفرض کھل جائیں تو نماز پر اثر نہیں پڑیگا۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143410200034
تاریخ30-08-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں