قد بڑھانے سے متعلق ایک وظیفہ کا سوال
سوال
السلام علیکم میری ایک دوست کی بھنکو کسی نے بتایا تھا قدبڑھانے کے لیئے سورۃ یونس کی پھلی آیت کا ورد رکھو، اس سے قد بڑھے گا۔ آپ سے پوچھنا یہ ھے کہ کیا ایسا کچہ ھے، کسی بزرگ یا شریعت سے ثابت ھے؟ اور اگر نھیں ھے تو اس کے بجائے کوئی مجرّب عمل بتادیں جس سے قد بڑھنے میں مدد ھو۔
جواب
سورۃ یونس کی پہلی آیت کی مذکورہ خصوصیت ہمیں کسی بزرگ یا کتاب کے حوالہ سے معلوم نہیں ، نیز ایسا کوئی عمل بھی ہمیں معلوم نہ ہوسکا۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143410200032
تاریخ30-08-2013

