بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تنظیم اسلامی

سوال

تنظیم اسلامی جیسی تنظیمیں جن کا مقصد بیعت کے ذریعہ خلافت کا قیام اور اسلامی ریاست میں نظام کو تبدیل کرنا ہے۔ اس تنظیم کے بارے میں علماء کرام کیا فرماتے ہیں؟ کیا بیعت کے ذریعہ ایک اسلامی ریاست کا خواب درست ہے؟ کیا ان کی پیروی کرنا جائز ہے؟

جواب

دار الافتاء کے ضابطہ کے مطابق کسی بھی شخص یا جماعت کے متعلق جواب نہیں دیا جاتا۔البتہ مذکورہ جماعت کے بارے میں آپ کو جو اشکال ہو بغیر نام لیےجواب معلوم کر سکتے ہیں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143410200029
تاریخ27-08-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں