ایک ہی شخص کا اقامت کہنا اور امامت کرانا
سوال
السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ زید نے اقامت کرائی اور امامت بھی خود کرائی، جب کہ مقتدی بھی موجود تھے، کیا اس صورت میں نماز ہوجاتی ہے؟
جواب
ہوجاتی ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143410200027
تاریخ27-08-2013

