بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی والے کمرے میں نماز پڑھنا

سوال

گھر میں ٹی وی رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اور ٹی وی والے کمرے میں نماز ہو جاتی ہے؟

جواب

ٹی وی رکھنا اور دیکھنا ناجائز ہے،البتہ جس کمرے میں ٹی وی رکھا ہوا وہ اور وہ بند ہو تو اس کمرے میں نماز ادا ہو جاتی ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143410200024
تاریخ27-08-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں