منت پوری کرنے کا حکم
سوال
اگر آپ کوئی منت مانگتے ہیں کہ میرا یہ کام ہو جائے تو میں سورہ بقرۃ یا قرآن پاک کا ختم کروں گا۔لیکن اگر وہ منت پوری نہ ہو تب بھی وہ منت پوری کرنا واجب ہوتا ہے یا نہیں؟
جواب
اگر وہ کام نہ ہوا جس کی منت مانی گئی ہے تو اس منت کو پورا کرنا لازم نہیں ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143410200023
تاریخ27-08-2013

