بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شیئرز کی زکوٰۃ

سوال

السلام علیکم،میرے پاس NIT اور کراچی اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز ہیں۔یہ شیئرز کاروباری نیت سے نہیں بلکہ منافع کی نیت سے خریدے گئے ہیں۔برائے مہربانی یہ بتادیں کہ زکوٰۃ موجودہ قیمت پر ہوگی یا اصل رقم پر جس پر یہ خریدے گئے تھے۔شکریہ۔

جواب

شیئرز کی زکوٰۃ اس کی موجودہ رقم پر ہوتی ہے نہ کہ قیمت خرید پر۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143410200017
تاریخ18-08-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں