بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے جسم سے جماع کرنا

سوال

کیا مرد بیوی کے کسی بھی حصے میں جماع کر سکتا ہے کہ جیسے پستان کے درمیان یا بانہوں کے درمیان؟ اور اگر بیوی ناپاک حالت میں ہو یا پاک حالت میں ہو تو اس سے مشت زنی کرواسکتا ہے؟

جواب

مذکورہ افعال فطری حیاء کے خلاف ہیں،ایسا کرنا مناسب نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143410200016
تاریخ18-08-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں