بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حرام e-codes کی فہرست

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال:- کون سے e codes استعمال کرنا ناجائز ھیں. اور حرامe codes کی کیا نشانیاں ھیں. ؟

جواب

حرام e-codes کی فہرست اور تفصیلات کے لیئے اس فن کے مستند ادارہ S.A.N.H.A کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمالیں۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143410200008
تاریخ18-08-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں