بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذاتی کروبار کے حامل امام کا امامت کی تنخواہ لینا

سوال

میرا مسلہ یہ ہے کہ اگر ایک امام مسجد کا اپنا کاروبار ہو اور اسکی گزر بسر صحیح چل رہی ہو تو اسکے لئے مسجد سے تنخوا لینا جایز ہے کہ نہیں ...شکریہ جواد الحق نوشہرہ ...

جواب

جائز ھے، اپنے کاروبار کا حامل ھونا امام مسجد کے لئے تنخواہ لینے سے مانع نہیں ھے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143410200004
تاریخ13-08-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں