بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقروض شخص کو زکوۃ ادا کرنا

سوال

میرے پھوپھی زاد بھائی پر قرض تھا نوبت یہاں تک آگئی تھی کہ وہ اپنا مکان بیچنے پر مجبور ہو گیا تھا میں نے اپنی زکاۃ کی رقم اسے دے دی ،کیا اس طرح میری زکاۃ  ادا ہو گئی یا مجھے پھر سے زکاۃ دینی ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں سائل کی زکاۃ ادا ہوگئی ہے، دوبارہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143410200002
تاریخ09-08-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں