جماعت المسلمین
سوال
جماعت المسلمین کے مسلک کے حوالے سے وضاحت کردیجیے، کیا یہ لوگ صحیح ہیں؟ کیا ان کی پیروی جائز ہے؟ اور یہ کون لوگ ہوتے ہیں؟
جواب
جماعت المسلیمین ایک گمراہ فرقہ ہے جس کے خیالات اور نظریات جمہور امت کے موقف کے برعکس ہیں۔اس فرقہ میں شمولیت ناجائز اور اس کے پیرو راہ حق سے دور اور گمراہ ہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143409200043
تاریخ31-07-2013

