شفیق کیبل مرچنٹ والے کا مضاربت والے کاروبار کاحکم
سوال
کیا شفیق کیبل مرچنٹ والے شفیق بھائی کا مضاربت والا کاروبار جائز ہے؟
جواب
کسی شخص کے بجائے کاروبار کی تفصیلات ارسال کرکے جواب حاصل کریں۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143409200041
تاریخ27-07-2013

