اھلِ حدیث مسلک کے بارے میں علما ء کی رائے
سوال
اھلِ حدیث کے بارے میں بتلائیں کہ وہ مسلک کیسا ھے؟
جواب
غیر مقلدین جو خود کو اھلِ حدیث کہلواتے ھیں کے بارہ میں ھمارے اکابر کی رائے یہ ہے کہ وہ خود بھی جادہٴ حق سے ہٹے ہوئے ھیں اور دوسروں کے لیے بھی گمراہ کن ھیں اور درحقیقت مسلمانوں کے ایک زبردست فتنہ ھیں ۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143409200040
تاریخ27-07-2013

