موبائل کمپنیوں کے لون کاحکم
سوال
یوفون زون،جاز،ٹیلی نور،وغیرہ جو لون دیتاہےاس کے بارے میں پوچھناہے کہ کیایہ لیناجائزہے یاسودمیں آتاہے ؟
جواب
مذکورہ کمپنیوں کا لون لینے کی گنجائش ہے، سودکے زمرے میں داخل نہیں۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143409200037
تاریخ27-07-2013

