بنک الفلاح کے منافع کا حکم
سوال
کیا الفلاح بنک میں پیسے جمع کراکر اس پر نفع لیناسود تو نہیں؟ میزان بنک کا کیا حکم ھے؟
جواب
بنک الفلاح، میزان یا کسی بھی اسلام کی طرف منسوب بنک میں پیسہ جمع کرواکر اس کا نفع لیناھماری تحقیق کے مطابق سود کے حکم میں داخل ھے، واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143409200035
تاریخ27-07-2013

