بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علامہ اسد کے انگریزی ترجمہ کے بارے میں استفسار

سوال

علامہ اسد کے قرآن کے انگریزی ترجمہ کے بارے میں بتائیے. کیا اسے پڑھنا صحیح ہے.

جواب

علامہ اسد کا انگریزی ترجمہ ہمارے علم میں نہیں ہے اورنہ ہی ہم علامہ اسد سے واقف ہیں اس لئے اس کے بارے میں رائے نہیں دی جاسکتی ۔واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143409200033
تاریخ23-07-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں