روزہ کی حالت میں انجکشن لگوانے کا حکم
سوال
اسلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب
انجکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143409200027
تاریخ21-07-2013

