عشال نام کا معنی
سوال
میں نے اپنی بیٹی کا نام "عشال " رکھاہے، میں اس کے معنی کے بارے میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آیا یہ نام درست ہے یا نہیں؟
جواب
"عشال" بظاہر مہمل نا م ہے۔ اس کی جگہ کوئی اور اچھانام یاصحابیات کے ناموں میں سے منتخب کرکے رکھاجائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143409200012
تاریخ17-07-2013

