بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کے پیسے جمع کر کے زکوۃ دی جائے گی یا انفرادی؟

سوال

میاں بیوی کے پیسے جمع کر کے زکوۃ دی جائے گی یا انفرادی ؟؟؟؟؟

جواب

میاں بیوی دونوں اگر صاحبِ نصاب ھیں تو دونوں پر علیحدہ علیدۃ زکوۃ واجب ھوگی، دونوں اپنی زکوۃ کا الگ الگ حساب کرکے مجموعی رقم اکٹھی ادا کرسکتے ھیں۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143409200009
تاریخ09-07-2013

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں